بدا بوٹری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی سوختی لکڑی جس کی قوت حرارت رسانی 8139 برٹش تھرمل یونٹ ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی سوختی لکڑی جس کی قوت حرارت رسانی 8139 برٹش تھرمل یونٹ ہے۔